سیفٹی رولز کی خلاف ورزی : ایئرانڈس کا فضائی آپریشن معطل

Published on July 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 417)      No Comments

11
کراچی (یواین پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیفٹی رولز کی خلاف ورزی پر ایئرانڈس کے آپریشن کو معطل کرنے کے احکامات جاری کرردیئے۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ایئرانڈس کے آپریشنزکو سیفٹی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی پر معطل کیا گیا ۔ایئر انڈس کو متعدد بار سیفٹی کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے وارننگز دی گئیں لیکن ایئرانڈس کی انتظامیہ نے سیفٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کئے ۔مسافروں اور جہازوں کی سیفٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے یکم جولائی سے تاحکم ثانی ایئر انڈس کے فلائٹ آپریشن معطل کردیئے گئے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog