پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی صحافت کا عالمی دن آج منایا جائے گا

Published on May 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 439)      No Comments

images
اسلام آباد(یو این پی ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی صحافت کا عالمی دن آج3 -مئی بروز اتوار کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں شعبہ صحافت سے وابستہ مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام پروگرام ۔کانفرنسز ۔سیمینارز کا انعقا کیا جائے گا اور ریلیاں نکالی جائیں گی ۔ جن سے مقررین اور دیگر رہنما ء پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس دن کی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کریں گے اور موجودہ دور میں صحافیوں کو درپیش مسائل اور ان کے مطالبات پر روشنی ڈالیں گے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes