انڈونیشیا :غیر شادی شدہ مرد اور عورتوں کے موٹر سائیکل پر اکٹھے سواری کرنے پر پابندی

Published on May 5, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 670)      No Comments

05
جکارتہ۔۔۔ انڈونیشیا کے ضلع ایچے میں غیر شادی شدہ مرد اور عورتوں کے موٹر سائیکل پر اکٹھے سواری کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق قانون ساز فیضان حمزہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے اراکین نے شمالی ایچے ضلع میں اس قانون سازی کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت موٹر سائیکل پر غیر شادی شدہ مرد اور عورت اکٹھے سفر نہیں کر سکیں گے۔ اس پر عملدرآمد ایک سال کے دوران شروع کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ غیر شادی شدہ افراد موٹر سائیکل پر قریب ہو کر بیٹھتے ہیں جوکہ اسلامی شریعت کے خلاف ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog