وتوریہ ۔ اندھیرے ،بد امنی اور غربت عوام کا مقدر نہیں ہے۔ چوہدری خالد جاوید آف ڈھیروگہنہ

Published on October 16, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 450)      No Comments

jjjj
وتوریہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن سپین کے سنےئر رہنما اور ممتاز بزنس مین چوہدری خالد جاوید آف ڈھیروگہنہ نے کہا ہے کہ اندھیرے ،بد امنی اور غربت عوام کا مقدر نہیں ہے مسلم لیگ ن کا یقین ہے کہ پاکستانی قوم کا مستقبل تابناک ہے ، ترقی کے دشمن جھوٹا پراپیگنڈہ کر کے منتخب حکومت کی راہ میں دیوار کھڑی کر نا چاہتے ہیں قربانی سے پہلے قربانی کی بات کرنے والوں نے ذاتی مفاد کے لئے دارالحکومت میں تماشہ لگا کرملکی مفاد کو قربان کیا ،قوم کے قیمتی دو ماہ دھرنے والوں کے بے سرو پا الزامات ،غیر سنجیدگی اور ہوس اقتدار کی نذر ہو گئے لیکن نوا زشریف اور انکی ٹیم ملک کا مقدر بدلنے کے لئے بدستور اپنی سر توڑ کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے،عوام کی دعاؤں سے حکومت الیکشن میں کئے گئے تما م وعدوں کو پورا کرے گی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes