یتیم کی پرورش کرنے والے کے متعلق۔

Published on November 4, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 606)      No Comments

\"4\"
 سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : یتیم کی خبرگیری کرنے والا خواہ اس کا عزیز ہو یا غیر ہو، جنت میں، میں اور وہ اس طرح سے ساتھ ہوں گے جیسے یہ دو انگلیاں۔ اور امام مالک رحمۃ اللہ علیہ نے کلمہ کی انگلی اور درمیانی انگلی سے اشارہ کیا۔
مختصر صحیح مسلم
1766 :

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes