لاہور،دھماکے کی آواز کئی کلو میٹر دور تک سنی گئی

Published on March 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 225)      No Comments

333
لاہور(یو این پی)گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے کی آواز کئی کلو میٹر دور تک سنی گئی ۔ دھماکے کی زور دار آواز سننے کے بعد اطراف کے علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ خوف کے عالم میں گھروں سے باہر نکل کر ایک دوسرے سے آگاہی حاصل کرتے رہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog