چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا نلتر میں ہیلی کاپٹر حادثے پر افسوس کا اظہار

Published on May 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 351)      No Comments
01
راولپنڈی (یو این پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے گلگت کے قریب نلتر میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں میجر التمش ‘ میجر فیصل ‘ نائب صوبیدار ذاکر اور غیر ملکی سفیروں اور ان کے اہلخانہ کی قیمتوں جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف نے کہا ہے کہ یہ ہم سب کے لئے ایک افسردہ دن ہے اور سوگوار خاندانوں کی زندگی کے ان غمزدہ لمحات میں ہمارے جذبات ان کے ساتھ ہیں۔
Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes