ریحام خان کا’’ فلم پروڈکشن‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ

Published on May 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 402)      No Comments

10
اسلام آباد(یو این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے شادی کے لیے صحافت کے شعبے کو ترک کرنے والی ریحام خان نے اب شوبز کے میدان میں قدم رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ دو فلموں کی پروڈکشن کے لیے بالکل تیار ہیں جس میں سے ایک ‘جانان’ ہو گی۔ فلم ‘جانان’ کی لیڈ اسٹار برطانیہ کی رہنے والی اداکارہ ارمینا رانا خان ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题