سانحہ نلتر: ہلاک فلپانی سفیر کی میت منیلا پہنچ گئی

Published on May 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 418)      No Comments

6
منیلا(یو این پی)نلتر سانحے میں ہلاک ہونے والے فلپائنی سفیر کی میت فلپائن کے درالحکومت منیلا پہنچ گئی۔ایک ہفتے قبل نلتر سانحے میں ہلاک ہونے والے فلپائنی سفیر ڈومنگو لیو سی نیریو کی میت خصوصی طیارے کے ذریعے منیلا لے جائی گئی۔ سفیر کے تابوت کو قومی پرچم میں لپیٹ کر جہاز سے اتارا گیا۔جہاز میں سفیر کی بیگم ،بیٹا اور پاکستانی وزیر خرم دستگیر بھی موجود تھے۔ایئرپورٹ پر موجود لوگ سفیر کی اچانک موت پر غمزدہ تھے، فلپائنی سفیر کا طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا تھا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题