پیاسا میری پسندیدہ فلم ہے، اداکارہ شردھا کپور

Published on May 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,025)      No Comments

9
ممبئی (یوا ین پی) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کی پسندیدہ فلم ’’پیاسا ‘‘ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کے پاس پرانی فلموں کی گھر پر بڑی کلیکشن موجود ہے جن میں سے ان کی پیسندیدہ فلم پیاسا ہے۔ اداکارہ کا کہناہے کہ جب کالج کی طالب علم تھی تب انہوں نے یہ فلم پہلی بار دیکھی تھی انہیں یہ فلم اتنی پسند آئی ایسی فلم میں وحیدہ رحمان کی پرفارمنس سے وہ اتنی محظوط ہوئیں کہ یہ فلم وہ اب تک 50بار دیکھ چکی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ انہیں یہ فلم دیکھ کر صحیح معنوں میں اچھی اداکاری کی سوجھ بوجھ آئی۔ اداکارہ نے کہاکہ وہ اپنی اداکاری سے آئندہ بھی مداحوں کو محظوط کریں گی اور محنت جاری رکھیں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes