حلب میں مارے جانے والے افسراصغر شیردل سپرخاک

Published on May 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 548)      No Comments

اصغر شیردل
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) ایرانی ذرائع ابلاغ کی اطلاع کے مطابق شام میں صدربشارالاسد کی حمایت میں محاذ جنگ میں سرگرم ’’زینیون‘‘ملیشیاسے تعلق رکھنے والے ایک ایرانی اوردوپاکستانیوں کو حلب میں لڑائی کے دوران مارے گئے تھے ان کی متیں ایران میں سپردخاک کردیاگیا ۔ شام کے شہر حلب میں مارے جانے والے افسراصغر شیردل ،جبکہ پاکستانی دوسگے بھائیوں ساجد حسین اوراخلاق حسین بھی مارے گئے تھے انہیں تہران میں سپرخاک کردیاگیاہے ادہر شامی اپوزیشن ایک ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے جس میں حلب میں مارے جانے والے پاکستانی جنگجوؤں کے موبائل فون نمبربھی دکھائے گئے ہیں شام میں لڑنے والے پاکستانیوں تعداداب تک بارہ ہوگی ہے جنہیں ایران کے شہر قم میں سپردخاک کیاجاچکاہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes