تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز آج یکم جون سے ہوگا

Published on June 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 502)      No Comments

44
لاہور(یو این پی) تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز آج یکم جون سے ہوگا ۔محکمہ تعلیم نے سرکاری تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 14اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔جبکہ بعض پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے نوٹیفکیشن کے باوجود ابھی تک تعطیلات کا آغاز نہیں کیا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题