ڈا کٹر نثار احمد ملک اور گا ینا کا لو جسٹ لیڈی ڈاکٹر کو ثر نثارکے اعزاز میں عشا ئیہ

Published on June 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 718)      No Comments

photo
تلہ گنگ (یواین پی)گذشتہ روز مدینہ منورہ میں سینئر صحا فی و کالم نگا ر عا مر نوازاعوان نے الممتاز ہسپتال کے ڈائریکٹر چا ئیلڈ سپشلسٹ اینڈ جنرل فزیشن ڈا کٹر نثار احمد ملک اور گا ینا کا لو جسٹ لیڈی ڈاکٹر کو ثر نثارملک کے اعزاز میں عشا ئیہ دیا ۔اور عمرہ کی سعا دت حاصل کر نے پر انکو مبا رکباد پیش کی ۔ تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز مدینہ منورہ میں سینئر صحا فی و کالم نگا ر ملک عا مر نواز نے الممتاز ہسپتال کے ڈائریکٹر چا ئیلڈ سپشلسٹ اینڈ جنرل فزیشن ڈا کٹر نثار احمد ملک اور گا ینا کا لو جسٹ لیڈی ڈاکٹر کو ثر نثارملک کے اعزاز میں عشا ئیہ دیااور انکو عمرہ کی سعا دت حا صل کر نے پر مبا رکباد بھی پیش کی۔عشا ئیہ میں بات چیت کر تے ہو ئے ایم ایس ویلفیئر آرگنا ئزیشن کے صدر ملک عا طف سلیم اعوان نے الممتاز ہسپتال کے ڈائریکٹر چا ئیلڈ سپشلسٹ ڈا کٹر نثار احمد ملک اور گا ینا کا لو جسٹ لیڈی ڈاکٹر کو ثر نثارملک کو عمرہ کی سعادت حاصل کر نے پر مبا رکباد پیش کی اور نیک تمنا وٗ ں کا اظہا ر کیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog