بجٹ : آئی ڈی پیز کے لئے سو ارب روپے مختص

Published on June 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 259)      No Comments

55
اسلام آباد(یواین پی) وفاقی بجٹ میں آئی ڈی پیز کے لئے سو ارب روپے مختص کردیئے گئے ہیں ، آج نیو زکے مطابق وفاقی بجٹ میں آئی ڈی پیز کے لئے سو ارب روپے مختص کردیئے گئے ہیں، مالدار افراد اور کمپنیاں جنکی آمدن پچاس کروڑ سے زائد ہوگی ان پر تین فیصد ٹیکس لگایا دیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy