لاہور:پی ٹی آئی قیادت پھر حادثے سے بال بال بچ گئی

Published on September 4, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 473)      No Comments

4
 لاہور(یو این پی)پی ٹی آئی قیادت پھر حادثے سے بال بال بچ گئی ہے۔  میٹرو کے پل کے نیچے سے کنٹینر گزرتے وقت جہاناگیر ترین کا سر ٹکراتے ٹکراتے بچا جبکہ دیگر رہنماؤں نے بھی جھک کر اپنا بچاؤ کیا۔ دوسری طرف  عمران خان کے کنٹینرکو ٹول پلازہ سے نیچے کی بجائے بیرونی طرف سے گزارہ گیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog