جاپانی آرٹسٹ نے کیلے پر دیدہ زیب پورٹریٹس بنا کراُنکو نیا روپ دے ڈالا

Published on November 6, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 462)      No Comments

\"9\"

ٹوکیو… جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک باصلاحیت آرٹسٹ نے کیلے کو ایک نیا روپ دے کر ثا بت کر دیا ہے کہ کیلا صرف کھا نے کیلئے ہی نہیں بلکہ اس کا بطور آرٹ میڈیم بھی استعما ل ممکن ہے۔اس ماہرفن کار نے کیلے پرباریک پِن اور ٹوتھ پکس کی مدد سے تراش خراش کرتے ہوئے انتہائی نفیس اور دیدہ زیب اشکال بنا ڈالیں ہیں جنہیں دیکھ کر حقیقت کا سا گمان ہوتا ہے ۔ کیلے کی ساخت نر م ہو نے کے با عث ان پر چہرے کے نقوش بنا نا ایک مشکل ترین مر حلہ ہے تاہم گھنٹوں کی محنت کے بعد اس آرٹسٹ نے کما ل مہارت کا مظاہر ہ کر تے ہو ئے کیلوں کو فن پا روں میں تبدیل کر کے نا ممکن کو ممکن بنادیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy