میں نے غزلوں کو ایک منفرد انداز میں گانے کی کوشش کی ہے جنیوا رائے

Published on June 11, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 580)      1 Comment

JN
ممبئی(یواین پی)میں خوش نصیب ہوں کہ گائیکی کے ہی نہیں اداکاری کے میدان میں بھی شہریت رکھتی ہوں۔ان الفاظ کا اظہار معروف گلوکارہ و اداکارہ جنیوا رائے نے گذشتہ روز ٹیلی فون پر یواین پی سے خصوصی بات کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ چھوٹی عمر میں ہی میں نے میدان مار لیا ورنہ جہاں لوگ بغیر شہرت کے دفن ہو جاتے رہیں ہیں ۔انہوں نے کہا میں نے غزلوں کو ایک منفرد انداز میں گانے کی کوشش کی ہے۔اور اپنے پرستاروں کے دل جیت لئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے پرستاروں نے مجھے جو مقام دیا ہے میری سوچ سے باہر ہے۔اور میں اس کوشش میں ہوں کہ ہر زبان میں غزلوں کو ایک نیا رنگ بخشوں اور اپنے پرستاروں کے دلوں پر حکومت کروں ۔انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ پاکستان میں بھی میرے چاہنے والوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔فیس بک پر آنے سے مجھے اندازہ ہوا کہ پاکستانی کس قدر مجھ سے محبت کرتے ہیں۔

Readers Comments (1)
  1. Mirza Qamar Beg says:

    Marvellous coverage Janiva





Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes