خیبر پختونخوا:صوبے میں ماضی کی نسبت امن ہے ،مشتاق غنی

Published on June 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 453)      No Comments

4
پشاور(یواین پی)خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں،صوبے میں ماضی کی نسبت امن ہے۔آج نیوز سے گفتگو میں خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ صوبے میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پولیس قربانیاں دے رہی ہے ،حالات بتدریج معمول پر آجائیں گے،انہوں نے کہا کہ وفاق قبائلی علاقوں کی سرحد پرایف سی تعینات کرے اور دیگر صوبے بھی دہشت گردی کے خلاف آپریشن کریں ، مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ ،پاک افغان سرحد پر لوگوں کی آزادانہ نقل و حرکت کو روکنا ہوگا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes