پیپلزپارٹی کےخلاف الیکشن لڑنا ہر کسی کا جمہوری حق ہے:فریال تالپور

Published on July 3, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 315)      No Comments

گھوٹکی(یواین پی) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور نے نے کہا ہے کہ بلاول بھٹونے سندھ اور ملک کی بھلائی کا منشور جاری کیا ہے۔پیپلزپارٹی کےخلاف الیکشن لڑنا ہر کسی کا جمہوری حق ہے۔میڈیاکے مطابق فریال تالپور نے پارٹی کے نامزدامیدواروں اورمقامی رہنماوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ سندھ سمیت ملک بھرمیں پیپلزپارٹی کامیاب ہوکرحکومت بنائےگی۔ول بھٹونے سندھ اور ملک کی بھلائی کا منشور جاری کیا ہے۔پیپلزپارٹی کےخلاف الیکشن لڑنا ہر کسی کا جمہوری حق ہے۔پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ایسے جمہوریت دشمن محاذوں کوشکست دی ہے۔ہرانتخاب میں پیپلزپارٹی مخالف محاذبنتے ہیں۔پیپلزپارٹی شفاف اورآزادانتخابات چاہتی ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes