نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل

Published on November 7, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 661)      No Comments

\"7\"
 سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا رنگ مبارک سفید، چمکتا ہوا تھا ( نووی نے کہا کہ یہ رنگ سب رنگوں سے عمدہ ہے ) اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پسینہ مبارک موتی کی طرح تھا اور جب چلتے تو ( پسینے کے قطرے دائیں بائیں، ادھر ادھر جھکے جاتے تھے جیسے کشتی جھکتی جاتی ہے ) اور میں نے دیباج اور حریر بھی اتنا نرم نہیں پایا جتنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہتھیلی نرم تھی اور میں نے مشک اور عنبر میں بھی وہ خوشبو نہ پائی جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک میں تھی۔
مختصر صحیح مسلم
1569 :

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy