کراچی میں ڈینگی کا ایک مریض دوران علاج چل بسا

Published on November 7, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 338)      No Comments

\"2\"
کراچی۔۔۔ کراچی میں ڈینگی وائرس کا شکار مریض دوران علاج چل بسا، سندھ میں ہلاکتوں کی تعداد پچیس ہوگئی۔
ڈینگی سرویلینس سیل سندھ کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ شخص جناح اسپتال میں زیر علاج تھا۔ علاج کے باوجود مریض کی حالت سنبھل نہ سکی اور وہ چل بسا۔ اس طرح سندھ میں رواں برس ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد پچیس ہوگئی ہے۔ جب کہ صوبے میںتین ہزار نوسو مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes