اسلام آباد ، راولپنڈی مری اور ایبٹ آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگوں میں خوف و ہراس

Published on April 10, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 264)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی ) اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور ایبٹ آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی شدت محسوس ہوتے ہوئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy