زید زمان حامد پاکستانی دفاعی مبصر کی سعودی عرب میں گرفتار

Published on June 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 544)      No Comments

news-1434755670-5090.gif
ریاض (یواین پی)زید زمان حامد پاکستانی دفاعی مبصر کی سعودی عرب میں گرفتاری کی تصدیق ایک انٹرنیشنل برطانوی ویب سائٹ دی نیوز ٹرائب نے کر دی نیوز ویب سائٹ نے اس خبر کو شائع کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دفاعی مبصر زید زمان حامد کو سعودی عرب میں ایک پروگرام میں شرکت کرنے والے تهے اس پروگرام کی اجازت سعودی حکومت سے نہیں لی گئی سعودی حکومت نے ایک شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے ان کو گرفتار کر لیا اور اور ایک نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کے بارے سعودی پولیس نے کہا کہ ان کو تقریباً تین هفتے قبل گرفتار کیا گیا تها

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes