خصوصی عدالت نے ہیروئن سمگل کرنے والے ملزم کو 10سال قید کا حکم سناء دیا

Published on June 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 504)      No Comments

01
راولپنڈی (یواین پی)انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج نے کروڑوں روپے مالیت کی 6کلو گرام ہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے والے ملزم کو 10سال قید سخت اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا، ملزم سے اے این ایف حکام نے بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے اس وت اعلیٰ کوالٹی کی 6کلو گرام ہیر وئن برآمد کی جب وہ بیرون جا رہا تھا، عدالت نے کیس کی سماعت مکمل کرنے کے بعد ملزم محمد ولی کو 10سال قید سخت اور 1لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy