عمر ایوب کو مسلم لیگ ن نے سرخ جھنڈی دیکھا دی نئے امیدوار کی پا رٹی کو تلا ش

Published on June 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 695)      No Comments

news-1434760386-8252
ہر ی پور(یواین پی)عمر ایوب کو مسلم لیگ ن نے سرخ جھنڈی دیکھا دی نئے امیدوار کی پا رٹی کو تلا ش موصوف نے شکست کے خوف سے ضمنی الیکشن سے دستبرداری اختیار کر لی پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف آ زاد امید واروں جن میں شامل بابر خا نِ پیپلز پا رٹی،اے این پی،جما عت اسلا می اور متعدد دیگر نا م نہا د شخصیات میدان میں رہ گئی،حلقہ این اے 19ہر ی پور عمر ایو ب نے ضمنی الیکشن سے والدہ کی بیما ری کے باعث یا پھر مسلم لیگ کی طرف سے ٹکٹ نہ ملنے اور شکست کے خوف سے بہت ایسے سوالا ت جہنم لے رہے جن کی وجہ سے دستبرداری اختیار کر لی بہر ون جا نے کی تیاری ذرائع کے مطابق پا کستان مسلم لیگ ن کی طرف سے ٹکٹ نہیں مل رہا تھا اور متبادل کے طور پیر صابر شاہ اور قاضی محمد اسد کو ٹکٹ ملنے کے امکا نات پا ئے جا رہے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی طرف سے راجہ عامر زمان کا ٹکٹ بھی ابھی تک کنفر م نہ ہو سکا حلقہ میں مختلف چہ مگو ئیاں جا ری ہیں مختلف نئے قسم کے امید وار ضمنی الیکشن لڑ نے کے لیے بے تاب دکھا ئی دے رہے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题