وزیر اعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

Published on June 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 279)      No Comments

33
کراچی(یوا ین پی)وزيراعظم نواز شريف آج ايک روزہ دورے پر كراچی  پہنچيں  گے جہاں وہ گرمی سے ہونے والی ہلاکتوں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزيراعظم  کی زیر صدارت  وزيراعلیٰ ہاؤس  ميں  ہيٹ اسٹروک سے  ہونے والی ہلاكتوں  اور صورتحال پر قابو پانے كے لئے حكومتی اقدامات  سے متعلق اجلاس ہوگا۔وزيراعلیٰ سندھ كی جانب سے وزيراعظم كے سامنے كراچی ميں  بجلی كی لوڈشيڈنگ اور كے اليكٹرک كی كاركردگی كا معاملہ اٹھايا جائے گا۔ذرائع كا كہنا ہے كہ وزيراعظم كا جناح اسپتال كا دورہ بھی متوقع ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes