ملتان : میٹروبس کا آن لائن ٹکٹنگ سسٹم خراب ،عملے کی خواتین سے بدتمیزی

Published on January 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 409)      No Comments

1
ملتان(یو این پی)ملتان میں میٹرو بس کے جدید سسٹم کا افتتاح کے چند گھںٹوں بعد کی کھل گیا جب  آن لائن ٹکٹنگ سسٹم میں خرابی پیدا ہوگئی ۔آن لائن ٹکٹنگ سسٹم کی اس خرابی سے ہزاروں  شہری لائنوں میں لگ کر خوار ہو تے رہے جبکہ  عملے نے خواتین سے بدتمیزی بھی ۔ذرائع کے مطابق عملے نے خواتین سے موبائل فون بھی چھین لیے تاکہ وہ انتظامیہ کی فوٹیج بناکروائرل نہ کردیں ۔ دوسری طرف مقامی انتظامیہ نے بھی  صحافیوں کے میٹرو اسٹیشن کے اندر جانے پر بھی پابندی لگا دی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes