سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام

Published on July 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 443)      No Comments

44
کراچی (یواین پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں خلیجی ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام رہا۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق منگل کو سعودی ریال گذشتہ کاروباری روز کی قیمت فروخت 27.25 روپے اور قیمت خرید 26.86 روپے پر برقرار رہی۔ اسی طرح اماراتی درہم کی قیمت فروخت بھی 27.97 روپے اور قیمت خرید 26.74 روپے پر بند ہوئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes