ایان علی جیل سے باہر آنے کیلئے سرگرم

Published on July 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 392)      No Comments

44اسلام آباد (یواین پی) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایان علی کی جانب سے لطیف کھوسہ درخواست دائر کریں گے۔ڈالر گرل ایان علی کی درخواست ضمانت لاہور ہائی کورٹ نے مسترد کردی تھی جس کے بعد سپر ماڈل رواں ہفتے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کریں گی، ذرائع کے مطابق ایان علی کی جانب سے لطیف کھوسہ سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کریں گے۔ایان علی کی وکلاء ٹیم کو لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی نقل کل تک مل جائے گی جس کے بعد نئی درخواست دائر کی جائے گی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes