زیادہ دودھ پینے والے کینسر سے محفوظ رہتے ہیں

Published on July 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 858)      No Comments

01
    ویلنگٹن(یواین پی) طبی ماہرین کے مطابق جو بچے بچپن میں کم دودھ پیتے ہیں ان میں بڑے ہو کر کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ نیوزی لینڈ کے طبی ماہرین کے مطابق 40 فی صد کم دودھ پینے والے بچوں میں پیٹ کے نچلے حصے کے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اور روزانہ باقاعدگی سے دودھ کا استعمال سرطان کے خطرے کو طویل عرصے تک روکنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے، اس میں موجود کیلشیم سرطان کے خلیوں کو مارنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اس سے قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes