Latest News
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا99واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا کدوشریف غذائیت کے اعتبار سے یہ توانائی بخش سبزی چہرے کی خو بصورتی کیسے پائیں پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت کتاب “شی جن پھنگ کی پارٹی بلڈنگ سے متعلق منتخب تحریریں ” کی جلد اول اور جلد دوم کی اشاعت جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، چینی وزارت خارجہ شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا99واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا کدوشریف غذائیت کے اعتبار سے یہ توانائی بخش سبزی چہرے کی خو بصورتی کیسے پائیں پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت کتاب “شی جن پھنگ کی پارٹی بلڈنگ سے متعلق منتخب تحریریں ” کی جلد اول اور جلد دوم کی اشاعت جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، چینی وزارت خارجہ

پیپلزپارٹی حکومت کے نہیں،جمہوریت کا ساتھ ہے،اعتزاز احسن

55
اسلام آباد(یواین پی)پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹراعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ سندھ کیساتھ امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے،پیپلزپارٹی حکومت کے نہیں،جمہوریت کا ساتھ ہے، موجودہ حکومت اپنے کارناموں کی وجہ سے گرتی نظر ایرہی ہے،اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ کچھ عرصے سے سندھ حکومت کے خلاف پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے،سندھ حکومت میں خامیاں نکالی جا رہی ہیں،پنجاب سے منصوبوں کیلئے راتو رات فنڈز مہیا کر دیئے جاتے ہیں، سندھ کے منصوبوں کو کھٹائی میں ڈال دیا جاتا ہے، زائد بل بھیج کرکہا جاتا ہے کہ سندھ کے لوگ بل ادا نہیں کر رہے،ان کا مزیدکہنا تھا کہ پیپلزپارٹی جمہوریت کا ساتھ دے ر ہی ہے، موجودہ حکومت اپنے کارناموں کی وجہ سے گرتی نظر ایرہی ہے،صوبائی وزیرسندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ جولائی دوہزار دس سے مئی دوہزار پندرہ تک وفاقی حکومت نے سندھ کا ایک سو تین اعشاریہ نو ارب روپے بل نکالا ہے،ہم پانچ سال میں اکتالیس ارب سات سو ستاون کروڑ روپے روپے ادا کر چکے ہیں، پھر بھی پینسٹھ ارب روپے کا واویلا کیا جارہا ہے۔

0 Comments

Please solve this simple math problem to verify you are human.

Post Column