سناکشی سنہا کا سلمان خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار

Published on November 9, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 752)      No Comments

\"sonakshi-salman\"
ممبئی ۔۔۔ بالی وڈ کے سپر سٹار سلمان خان،دبنگ ہیروئن سوناکشی سنہا سے ناراض ہو گئے۔بالی وڈ کی دبنگ گرل خان فیملی کے اکثر فنکشن میں دیکھی جا رہی تھی لیکن آج کل دونوں میں تعلقات کچھ کشیدہ ہو گئے ہیں ، بالی وڈ ذرائع کا کہنا ہے سلو کے بھائی اداکار اور ہدایتکار ارباز خان نے سوناکشی سنہا کو اپنی نئی فلم میں کام کی پیشکس کی جسے دبنگ گرل نے ٹھکرا دیا۔ارباز اپنی فلم میں کترینہ کیف کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے لیکن دبنگ ہیرو نے انہیں سوناکشی کو بطور ہیروئن لینے کا مشورہ دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes