آصفہ بھٹو زرداری کاآزاد کشمیر کے نوجوان سے رشتہ طے پانے کا امکان

Published on July 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,896)      No Comments

4444
آصفہ بھٹو اور سردار الطاف کا بیٹا برطانیہ میں ایک ساتھ تعلیم حاصل کرتے رہے
لڑکا اور لڑکی دونوں کی رضامندی کے بعد خاندانوں کے بڑوں نے اصولی طور پر رشتہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
راولاکوٹ (یوا ین پی) محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر کے ایک نوجوان سے رشتہ طے پانے کا امکان ہے، دونوں خاندانوں کے بزرگوں نے صلاح مشورے شروع کر دیئے ہیں۔ دستیاب معلومات کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری کا راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے سابق اعلی افسر سردار الطاف کے بیٹے سے رشتہ طے پا رہا ہے۔ آصفہ بھٹو اور سردار الطاف کا بیٹا برطانیہ میں ایک ساتھ تعلیم حاصل کرتے رہے۔ لڑکا اور لڑکی دونوں کی رضامندی کے بعد خاندانوں کے بڑوں نے اصولی طور پر رشتہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ شادی کا خواہشمند نوجوان سدھن قبیلہ سے تعلق رکھتا ہے۔ آزاد کشمیر کے صدر محمد یعقوب خان کا تعلق بھی سدھن قبیلے سے ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题