اکتوبر سے قبل بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کامعذوری کا اظہار

Published on July 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 379)      No Comments

666
اسلام آباد(یو این پی) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات اکتوبر سے قبل کروانے سے معذوری ظاہرکردی ، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کیلئے چالیس سے پچاس دن درکارہیں، الیکشن کمیشن کامزید یہ کہنا ہے کہ قانون سازی مکمل ہونے کے بعدشیڈول پر کام شروع کرسکیں گے،بلدیاتی انتخابات کا حتمی شیڈول 3اگست کو سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme