بادام کھانے سے دل کے امراض اور ذیابیطس سے بچا ؤ ممکن ہے،تحقیق

Published on September 14, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 278)      No Comments

\"4\"

نیویارک … بادام صرف یادداشت بہتر نہیں بنا تے بلکہ دیگربیماریوں سے بھی حفاظت کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں۔ امریکی ماہرین کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق بادام کھانے سے ذیابیطیس اور دل کے امراض سے بچاؤ ممکن ہو سکتاہے۔تحقیق کے مطابق با دام ناصرف دل کے امراض اور ذیابیطیس کے خطرے کو کم کر تے ہیں بلکہ ان میں موجود قدرتی اجزاء جسم میں کولیسٹرول کی سطح کو بھی بڑھنے سے روکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بادام میں وٹامن ای کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو جسمانی تندرستی سمیت جلد کی شگفتگی کا باعث بھی بنتا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme