لاہور: عمران خان اور ریحام خان کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا

Published on June 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 411)      No Comments

22
لاہور(یوا ین پی) لاہور میں آندھی کے باعث عمران خان کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گیا۔ عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان اور جہانگیر ترین کے ہمراہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے لاہور آرہے تھے کہ اچانک آندھی سے ہیلی کاپٹر کا تین مرتبہ توازن خراب ہو گیا اور لینڈنگ میں شدید مشکلات پیش آئیں۔ تاہم پائلٹ نے ہیلی کاپٹر کو بحفاظت اتار لیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes