مدینہ منورہ ( زکیر احمد بهٹی ) سعودی عرب میں نماز عید ادا کر دی گئی مسجد نبوی میں لاکھوں مسلمانوں نے ایک ساتھ نماز عید ادا کی نماز ادا کے بعد مسلم ممالک کے لئے خصوصی طور پر دعائیں کی گئیں پاکستان وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف وزیر خزانہ اسحاق ڈار سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے بهی مدینہ منورہ میں نماز عید ادا کی