کھاد ڈیلر کی دکان سے ذخیرہ کی گئی کھاد کی 120 بوریاں برآمد،دکان سیل

Published on January 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 77)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ خاور بشیر احمد نے ایکشن لیتے ہوئے سالار والا میں کھاد ڈیلر کی دکان سے ذخیرہ کی گئی کھاد کی 120 بوریاں برآمد کرکے دکان سیل کرادی۔انہوں نے اطلاع ملنے پر کھاد ڈیلر کی دکان کو چیک کیا تو وہاں کھاد کی بوریاں بلیک مارکیٹنگ کے لئے ذخیرہ کی گئی تھیں جنہیں قبضہ میں لیکر مقررہ سرکاری نرخ پر کاشتکاروں میں فروخت اور کھاد ڈیلر کے خلاف کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog