عید خوشی کا تہوار ہے، اس موقع پر غریب اور ضرورت مند لوگوں کو نہ بھولیں زرداری

Published on July 18, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 488)      No Comments

index
دبئی (یواین پی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک مسلمانوں کو برداشت کا سبق سکھاتا ہے، مذہب کے نام پر عوام کا استحصال اس دور کی سب سے بڑی برائی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ عید خوشی کا تہوار ہے، اس موقع پر غریب اور ضرورت مند لوگوں کو نہ بھولیں جبکہ ہمیں آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کو بھی یاد رکھنا چاہئے جنہوں نے قوم کی خاطر قربانی دے کر اس قوم کو نئی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题