دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

Published on July 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 521)      No Comments

images
اسلام آباد(یو این پی) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل ہے ۔جمعرات کو جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق دریائیسندھ تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد343200کیوسک اور اخراج 263700کیوسک، کابل نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 86400کیوسک اور اخراج 86400کیوسک، جہلم منگلاکے مقام پر پانی آمد71700کیوسک اور اخراج60000کیوسک، چناب مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 100200کیوسک اور اخراج68200کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔اسی طرحجناح بیراج پر پانی کی آمد413700کیوسک اور اخراج 405400کیوسک،چشمہ پر پانی کی آمد457800کیوسک اوراخراج 450800کیوسک، تونسہ پر پانی کی آمد457700 کیوسک اور اخراج 457700کیوسک، پنجند پر پانی کی آمد117600کیوسک اور اخراج 105600کیوسک،گدو پر پانی کی آمد 396100کیوسک اوراخراج 370000کیوسک، سکھر پر پانی کی آمد295200کیوسک اور اخراج 242400کیوسک، کوٹری پر پانی کی آمد107800کیوسک اور اخراج80600 کیوسکس رہا۔علاوہ ازیں تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1530.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ5.312ملین ایکڑ فٹ جبکہ منگلامیں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1234.90فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ6.848ملین ایکڑ فٹ اور چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.806ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy