لاہور میں گیسٹرو کے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی

Published on July 25, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 513)      No Comments

33
لاہور(یو این پی) لاہور میں گیسٹرو کے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی،چوبیس گھنٹوں کے دوران بارہ سو مریض علاج کیلئے سرکاری ہسپتالوں میں پہنچ گئے،زرائع کے مطابق پانی کی کمی اور بدہضمی کے باعث سرکاری ہسپتالوں کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ گیسٹرو کے مریضوں سے بھرگئے ہیں،چوبیس گھنٹوں کے دوران میو ہسپتال میں چار سو بارہ،جناح میں تین سو تئیس،سروسز میں ایک سو تئیس،گنگارام میں ایک سو ستر،جنرل ہسپتال میں چوہتر مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں ایک ہفتے کے دوران صرف لاہور میں آٹھ ہزار چھ سو انچاس افراد مرض کا شکار ہوچکے ہیں،متاثرہ افراد میں مرد و خواتین کے ساتھ بچے بھی شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes