ایک تیر سے دو شکار،فیشن اور ضرورت ایک ساتھ

Published on December 14, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 389)      No Comments

\"4\"

نیویارک… دیکھنے کو تو یہ ایک ننھی سی انگوٹھی ہے لیکن اس کے سائز پر مت جائیے کیونکہ اس میں وہ سب کچھ ہے جو تمام تر سہولیات سے لیس جدید موبائل فون میں ہونا چاہیے۔اسمارٹی رِنگ نامی یہ جدید انگو ٹھی میسج اور کال کی سہولت سے لے کر ایسی تمام خصوصیات رکھتی ہے جس کے بعد آپ کو موبائل فون کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ میوزک سننے کا موڈ ہو یا پھر کیمرے کی مدد سے کوئی لمحہ یادگار بنانا ہو،بلیو ٹوتھ اور کئی دوسری سہولیات سے آراستہ یہ اسمارٹی رِنگ سبھی کام بخوبی انجام دے گی۔تو جناب اب بھول جائیں اسمارٹ فون کو کیونکہ اسمارٹی رِنگ ہے نا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes