حکومت نے یکم اگست سے گیس کی قیمتیں بڑھانے کا اصولی فیصلہ کر لیا

Published on July 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 430)      No Comments

abcاسلام آباد (یو این پی) حکومت نے یکم اگست سے صارفین پر گیس بم گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے مذاکرات سے قبل گیس کی قیمتوں میں 60فیصد تک اضافہ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف سے مذاکرات سے قبل گیس کی قیمتوں میں 60 فیصد اضافہ کرکے یہ تاثر دیگی کہ ہم آئی ایم ایف کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں اس لئے ہمیں مزید قرض جاری کیا جائے۔ یکم اگست سے 60فیصد گیس مہنگی ہونے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئیگا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy