ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا

Published on July 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 320)      No Comments

03
گوجرانوالہ(یو این پی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 100 کامونکے کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا، ن لیگ کے امیدوار رانا اختر علی 49980 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق حلقہ پی پی 100 کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے 49980 ووٹ لئے جبکہ تحریک انصاف کے احسان اللہ ورک 28140 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی کامیابی پر (ن) لیگ کے کارکنوں نے جشن منایا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes