فیروزوالہ: لڑکی سے چھیڑ چھاڑ پر نوجوان کی پٹائی

Published on February 2, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 221)      No Comments

فیروزوالہ : (یواین پی) فیروزوالہ میں نوجوان کو چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی، شہریوں اور لڑکی کی ماں نے خوب درگت بنائی۔فیروزوالہ کے علاقہ امامیہ کالونی میں اوباش عاطف نے راہ چلتی لڑکی سے چھیڑ خانی کی تو شہریوں نے اسے دبوچ لیا اورخوب درگت بنائی۔اس موقع پر لڑکی کی ماں نے بھی نوجوان کی خوب چھترول کی، اوباش معافی مانگتا رہا، بعدازں خاتون کے کہنے پر شہریوں نے اسے چھوڑ دیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes