سر سید میموریل سو سا ئٹی اور جر نلسٹ فاؤند یشن پاکستان کے مابین مختلف تربیتی پروگرامز مشترکہ طو ر پر کرانے کا معا ہد ہ طے پاگیا

Published on July 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 393)      No Comments

jf picاسلام آ باد (یو این پی) سر سید میموریل سو سا ئٹی اور جر نلسٹ فا ؤ ند یشن پاکستان کے ما بین مختلف تر بیتی پرو گرامز مشتر کہ طو ر پر کرا نے کا معا ہد ہ طے پاگیا۔ گذ شتہ رو ز سر سید میموریل سو سا ئٹی کے صدر اور قا ئد اعظم کے د یرینہ سا تھی بر یگیڈ ئر اقبال شفیع سے جر نلسٹ فا ؤ نڈ یشن پاکستان کے و فد نے مر کز ی سینئر نا ئب صدر راجہ عیتق کی قیادت میں ملاقات کی۔ وفد میں مر کز ی جنر ل سیکرٹری سہیل صدیق، مر کز ی سیکر ٹری اطلا عا ت رفا قت حسین، مر کز ی تر جما ن طا ہر جعفری اور ممبر گو رننگ باڈی سیف اللہ انجم شامل تھے۔ معا ہدے کی تقر یب میں سر سید میمو ریل سو سا ئٹی اور جر نلسٹ فا ؤ نڈ یشن پا کستان نے مشتر کہ طو ر پر تعلیم کے فروغ، نوجو ان نسل کی کردار سازی،اسا تذہ کی تر بیت اور صحا فی برادری کو ملک کے اصل تشخص کو اجا گر کر نے کے ٹا سک سمیت مختلف تر بیتی پرو گرامز اور سیمینا ر مشتر کہ طو ر پر کروا نے پر اتفاق ہوا ہے۔ بعد ازاں سر سید میمو ریل سو سا ئٹی کے صدر بریگیڈ ئر اقبال شفیع اور جرنلسٹ فا ؤ نڈ یشن پا کستان کے مر کز ی سینئر نا ئب صدر راجہ عیتق نے مشتر کہ کاوشوں کو عملی شکل د ینے کیلئے معاہدے پر دستخط کر کے د ستا و یزات کا تبا دلہ کیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes