اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے سمری حکومت کو بھجوا دی

Published on July 30, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 523)      No Comments

abcاسلام آباد (یو این پی) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6روپے 33پیسے کمی کرنے کی سمری حکومت کو بھجوا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے لائٹ سپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 6روپے 33پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 48پیسے، پٹرول کی قیمت میں 2روپے 69پیسے اور ہائی اکٹین کی قیمت میں ایک روپے تک فی لیٹر کمی کرنے کی سمری حکومت کو بھجوادی ہے اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یکم اگست سے پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题