عالمی بنک کی سربراہ سری مولیانی اندراوتی پاکستان پہنچ گئیں

Published on August 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 831)      No Comments

Menkeu sekaligus Menko Perekonomian, Sri Mulyani Indrawati, memberikan keterangan pers mengenai dampak penurunan bahan bakar minyak (BBM) ke berbagai sektor ekonomi di Jakarta, Senin (12/1).
اسلام آباد(یو این پی)عالمی بنک کی سربراہ سرکاری دورے پرپاکستان پہنچ گئی ہیں۔ تین روزہ دورے میں پاکستانی قیادت اور اقتصادی ٹیم سے ملاقاتیں کریں گی۔تفصیلات کے مطابق عالمی بنک کی سربراہ سری مولوانی اندراوتی نے پاکستان پہنچنے پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان نے اپنی معیشت کو مستحکم کرلیا ہے اب اس میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔عالمی بنک کی سربراہ تین روزہ دورے کے لیے پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گی اور اہم منصوبوں پر تبادلہ خیال کریں گی۔عالمی بنک پاکستان میں 25 اہم منصوبوں میں پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کررہا ہے جب کہ انٹر نیشنل فنانس کارپوریشن توانائی، بندرگاہوں اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری رہا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes