تعلیم کے لئے مزید سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، ملالہ یوسفزئی

Published on August 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 316)      No Comments

444
نیو یارک(یواین پی)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ بچوں کی تعلیم کے لئے مزید سرمایہ کاری کی ضرورت ہے،مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے اسلحہ خریدنے کے بجائے تعلیم کے شعبے میں سرمایہ کاری کی جائے،تعلیم کے لئے آواز اٹھانے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ عالمی رہنماوٴں سمیت وزیراعظم نوازشریف سے تعلیم میں سرمایہ کاری کی جانب توجہ مبذول کرواچکی ہوں،ملالہ نے مزید کہا کہ سب جانتے ہیں ملک کا بڑا سرمایہ اسلحے کی خریداری پر خرچ ہوتا ہے،گل مکئی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نوازشریف نے بچوں کی تعلیم کے لئے مذید اقدامات کی یقین دہانی کروائی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes