چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن میں ناکامی، شہباز شریف حکام پر برہم

Published on April 15, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 388)      No Comments

777
لاہور: (یو این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں محکمہ داخلہ اور پولیس کے افسران شامل تھے۔ اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب کو راجن پور میں جاری چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن پر بریفنگ دی گئی۔ چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن میں ناکامی پر شہباز شریف حکام پر برہم اور غلط رپورٹ پیش کرنے پر افسران کی سرزنش کی۔ اگر آپریشن میں پولیس کے پاس ہتھیار کم تھے تو پہلے ہی تیاری کیوں نہیں کی گئی۔ ان کا مزید کہنا تھا اگر زیادہ پولیس کی ضرورت تھی تو پہلے کیوں نہیں ایلیٹ بھیجی گئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme